لندن : برطانیہ کے وزیراعظم گورڈن براؤن نے امریکی ایوان نمایندگان کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے گورڈن براؤن نے کہا کہ امریکی ایوان نمایندگان میں بیل آؤٹ منصوبے کو مسترد کرنا مایوس کن ہے۔
Shortlink: