بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں بم دھماکے میں 2افراد ہلاک اور 7زخمی ہوگئے۔ ذرائعکے مطابق دو موٹرسائیکل سوار افراد نے کرول مارکیٹ کے قریب بم پھینک دےئے جن کے پھٹنے سے 2افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق علاقے کی عمارات اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
Shortlink: