![]() |
نئی دہلی:مقبوضہ کشمیر کے علاقوں سے بھارت نے اپنی ایک ڈویژن فوج ہٹا لی ہے۔بھارتی فوجی ترجمان لیفٹیننٹ کرنلBiplab nath نے بتایا کہ پندرہ ہزار بھارتی فوجی ضلع راجوڑی اور پونچھ سے سیکیورٹی حالات بہتر ہونے پر ہٹالیگئی ہیں ،ان کا کہنا تھا کہ ان فوجیوں کو سیکیورٹی اور زمینی صورتحال دیکھنے کے بعد دوسرے مقامات پر تعینات کردیا گیا ہے۔بھارت نے اس سے قبل مارچ میں پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد سے چار ہزارفوجی ہٹائے تھے ۔ایک اندازے کے مقابق مقبوضہ کشمیر میں5 لاکھ بھارتی فوجی تعینات ہیں ۔
Shortlink: