ماسکو : روس نے اپنا فوجی سیارہ خلاء میں زمین کے مدار میں چھوڑ دیا۔ روسی خبر رساں ایجنسی اکے مطابق یہ فوجی مواصلاتی سیارہ قازقستان کے بیکا نیر خلائی مرکز سے روانہ کیا گیا ۔روسی سپیس فورسز کے ترجمان نے بتایا کہ مواصلاتی سیارہپروٹون کے راکٹ کے ذریعے خلاء میں چھوڑا گیا تاہم ترجمان نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائی۔
Shortlink: