سری لنکا میں جاری جھڑپوں کے دوران 60 تامل باغی ہلاک

سری لنکا میں جاری جھڑپوں کے دوران 60 تامل باغی ہلاک جبکہ تین فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔فوجی ذرائع کے مطابق سری لنکا میں جاری خانہ جنگی اور شدید جھڑپو ں کے دوران ساٹھ تامل باغی ہلاک سمیت تین فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔فوجی حکام کے مطابق جمعہ کو شروع ہونے والی جھڑپو ں کے دوران ڈسٹرکٹkilinochchiمیں46 تامل اور ایک فوجی جوان جبکہ jaffna, Vavuniya اور Welioyaکے مقام پر چودہ تامل باغی اور دو فوجی اہلکار ہلاک ہوئے۔فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ باغیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے جاری رکھے جائیں گے۔۔

Shortlink: