![]() |
دبئی : متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سیلاب زدگان کیلئے مختلف ٹی وی چینلز کی چندہ جاری ہے ، چار روز میں دو کروڑ ڈالر سے زائد رقم جمع کرلی گئی ہے۔فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق ہلال احمر متحدہ عرب امارات کی جانب سے جاری مہم کے دوران اکٹھے ہونے والی رقم پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد پر خرچ کی جائیگی۔ گزشتہ روز تک دو کروڑ ڈالر سے زائد رقم جمع ہوچکی تھی اور توقع ہے کہ کل اختتام تک مزید رقم جمع ہوگی۔
Shortlink: