![]() |
بغداد:عراق میں بم دھماکوں سے8افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی خبر رساں ادارے’اے پی‘ کے مطابق ایک ہی وقت میں کئی بم دھماکوں سے سیکورٹی فورسز کے8اہلکار موت کا شکار ہوگئے۔ادھر شمالی بغداد میں ایک پولیس اسٹیشن کے عقب میں پارکنگ میں ایک خود کش بمبار نے اپنے آپ کو کار سمیت دھماکے سے اڑا لیا۔اس دھماکے میں 21افراد زخمی ہوئے۔
Shortlink: