منفرد جسما نی لچک کا مظا ہرہ کر نے والا بھا رتی نو جوان

منفرد جسما نی لچک کا مظا ہرہ کر نے والا بھا رتی نو جوان #1

ممبئی:یہ کمپیوٹرائز تصا ویر نہیں بلکہ انتہا ئی لچکدار جسم رکھنے والے بھا رتی نوجوان وجے شرما کی ہیں جو اپنے با زوؤں اور ٹا نگو ں کو کما ل مہارت سے اپنے جسم کے گرد لپیٹنے کی صلا حیت رکھتا ہے۔ما رشل آرٹ کا ما ہر 27 سا لہ وجے شرما کو اس منفرد خصوصیت کے با عث Rubber Manکا خطاب بھی دیا گیا ہے جو اپنے با زوؤں کو اپنی کمر اور ٹا نگوں کو گردن کے گرد لپیٹ کر اپنی لچک کا مظاہرہ کرتا ہے ۔یہی نہیں بلکہ یہ نوجوان اپنے سر اور ہاتھوں کو بیک وقت نو انچ سا ئز کی حا مل ٹینس ریکٹ میں بھی ڈال کر داد وصول کر چکا ہے۔وجے نے 1999میں مارشل آرٹ کی تر بیت حا صل کر نا شروع کی تھی اور اب وہ عا لمی ریکا رڈ بنا نے کے سا تھ دنیا بھر میں بھی شہر ت حا صل کر نے کا خواہش مند ہیں۔

Shortlink: