پاک بھارت کشیدگی ،فوجی نقل و حرکت پر روس کا اظہارتشویش

پاک بھارت کشیدگی ،فوجی نقل و حرکت پر روس کا اظہارتشویش #1

ماسکو: پاک بھارت کشیدگی اور سرحدوں پر فوج کی تعیناتی پر روس نے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے ۔روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زوردیا کہ پاکستا ن اور بھارت دونوں ممالک کشیدگی کے خاتمے کے لئے کوششیں کی جائیں۔ ترجمان نے دونوں ممالک کو تنبیہ کی کہ جنگ دونوں ممالک کے لئے مہلک ہو گی۔

Shortlink: