بیجنگ : چین کے صوبے ہینان میں بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق چین کے وسطی صوبے ہینان کے شہر ژوماڈین میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں 4 شہری ہلاک ہو گئے۔
Shortlink: