![]() |
چین: چین میں نئے سال کی آمد پر اپنے گھروں کو آنے والے ہزاروں لوگ اب اپنے کام پر واپس لوٹ رہے ہیں ۔ریلوے اسٹیشنز پرمسافروں کا خاصا رش ہے۔بیجنگ میں سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے سال کی آمد پر جشن میں شرکت کے لیے مختلف علاقوں میں روزگار کے لیے مقیم افراداپنے گھروں کو آئے تھے ۔ نئے سال کی تقریبات کے اختتام پراب یہ لوگ شنگھائی ،Guangzhou سمیت دیگر شہروں میں واپس اپنے کام پر لوٹ رہے ہیں،جس کے باعث چین میں ریلوے اسٹیشنز پر مسافروں کا خاصا رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔
Shortlink: