چین کے پہلا خلا نوردکی خلا میں چہل قدمی

چین کے پہلے خلا نورد نے خلا میں چہل قدمی کی ہے ذرائع کے مطابق ۔چین کا پہلا خلا نورد خلا میں چہل قدمی کرکے واپس خلائی جہاز میں آگئے جس کے بعدچین خلامیں تحقیق کرنے والا دنیا کا تیسرا ملک بن گیا ہے ۔اس سے پہلے روس اور امریکا کے خلانورد خلا میں چہل قدمی کر چکے ہیں۔ 

Shortlink: