پشاور:باجوڑ میں عسکریت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران خار اور لوئی سم کے علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے جنگجووں کے ٹھکانے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جنگجووں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ کی گئی ہے جس سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
Shortlink: