بن قاسم پاور پلانٹ کے دویونٹ ٹرپ کرگئے، 350میگا واٹ بجلی کی کمی
April 28, 2008 | Category: National | Posted by: admin
کراچی…بن قاسم پاور پلانٹ کے دویونٹ فنی خرابی کے باعث ٹرپ کرگئے ہیں۔کراچی الیکٹراک سپلائی کارپوریشن کے ذرائع کے مطابق یونٹ ٹرپ ہونے کے بعد کراچی شہرکو 350میگا واٹ بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔