بھارت نے سندھ کی سرحد کے ساتھ فوج لگادی

بھارت نے سندھ کی سرحد کے ساتھ فوج لگادی #1

عمر کوٹ:بھارت نے سندھ کی سرحد کے ساتھ فوج تعینات کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے جنگی ماحول پیدا کرنے کا رویہ جاری ہے اورواہگہ لاہور کے راستے بر آمدات پہلے ہی روک دی ہیں جس کے جواب میں پاکستان نے بھی تجارت روک دی ہے۔

Shortlink: