کراچی:سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس عزیز اللہ میمن نے سندھ ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیر احمد خان نے ان سے حلف برداری میں سندھ ہائی کورٹ کے جج صاحبان اور سرکاری وکلا نے شرکت کی۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ افضل سومرو عمرے کی ادائیگی کیلئے ملک سے باہر ہیں۔
Shortlink: