راولپنڈی:آئی ایس آئی کے سر براہ جنرل شجاع پاشا کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی گئی ہے۔جنرل شجاع پاشا کی مدت ملازمت روان ماہ کی18تاریخ کی پو ری ہو رہی تھی۔سر براہ آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جا ری کردیا گیا ہے۔
Shortlink: