گجر ات : سابق صدر سپریم کورٹ بار حامد خان نے کہا کہ حکومت نے پانچ کروڑ کے عوض پاکستان بار کونسل کو خریدنے کی کوشش کی جس کی شدید مزمت کرتے ہیں۔ گجرات بار آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے پیش کیا جانے والے آئینی پیکیج کی تمام تجاویز بے کار اور فرسودہ ہیں ان کا کہنا تھا کہ حکومت عدلیہ کو خوفزدہ کرنا چاہتے ہیں جسے کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا گجرات بار سے خطاب کرتے ہوئے وکیل رہنما حامد خان نے کہا کہ اس سے پہلے سابق صدر سپریم کورٹ بار حامد خان گجرات بار سے خطاب کرنے کیلئے پہنچے تو وکلاء نے صدر سپریم کورٹ بار اعتزاز احسن کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
Shortlink: