![]() |
پشاور: سرحد کے صوبائی وزیر برائے اطلاعات میاں افتخار نے کہا ہے کہ خدا کرے کہ سوات امن معاہدہ مستقل طور پر کامیاب ہو جائے۔وہ پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہسوات میں2ارب سے زیادہ مالیت کی املاک کا نقصان ہوا اور122 اسکول مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔ انہوں ے کہا کہ ہم نقصانات کے ازالے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔
Shortlink: