![]() |
راولپنڈی:پاکستان کے دورے پر آئے ہو ئے امریکا کے خصوصی نمائندہ برائے پاکستان اور افغانستان رچرڈ ہالبروک اورامریکی جنرل مائیک مولن نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پر ویز کیانی سے ملاقات کی ہے ۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں باہمی تعلقات سمیت خطے کی موجودی صورت حال پر بھی بات چیت کی گئی ۔واضح رہے کہ ایک روز قبل دونوں امریکی شخصیات نے صدر آصف علی زرداری کے عشائیہ میں شرکت کی تھی جس میں وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی بھی شر کت کی تھی
Shortlink: