سربجیت سنگھ کو 30 اپریل کو پھانسی نہیں دی جارہی ،شاہ محمود

April 28, 2008  

اسلام آباد..وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ کو 30 اپریل کو پھانسی نہیں دی جارہی ہے۔انھوں نے یہ بات پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔