فوج تو تیار ہے، حکمران عوام کو بھی جہاد کیلئے تیارکریں، مفتی اعظم

فوج تو تیار ہے، حکمران عوام کو بھی جہاد کیلئے تیارکریں، مفتی اعظم #1

کراچی:مفتی اعظم پاکستان مولانا محمد رفیع عثمانی نے کہا ہے کہ سرحدوں کے حالات سنگین ہیں حکمران جہاد کا نام لینے سے نہ شرمائیں۔ انہوں نے اپنے خطبہ جمعہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو تباہ کرنے کی سازش کررہا ہے۔ ہم شرعی حدود میں رہتے ہوئے جہاد کو دہشتگردی نہیں مانتے۔ مفتی اعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ الحمداللہ فوج تو تیار ہے عوام کو عملی طور پر تیار کرنے کی ضرورت ہے۔ حکمران اپنے عوام کو جہاد کیلئے تیار کریں۔

Shortlink: