وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا دورہ ہانگ کانگ منسوخ

اسلام آباد:ملکی صورتحال کے باعث وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا دورہ ہانگ کانگ منسوخ کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم گیلانی کو پانچ روزہ پربنکاک روانہ ہونا تھا۔ وزیراعظم ہاوس کے ترجمان کے مطابق دورے میں وزیراعظم کو کلنٹن گلوبل انی شیٹو کے ایشیائی اجلاس میں شرکت کرنی تھی۔وزیراعظم کی معاون خصوصی بیگم شہناز وزیرعلی اجلاس میں ان کی نمائندگی کرینگی۔ 

Shortlink: