اسلام آباد:وفاقی کابینہ میں پہلے مرحلہ میں شامل کئے گئے 24وفاقی وزراء میں ایوان بالا سے 3جبکہ قومی اسمبلی سے21ارکان کو شامل کیا گیا ہے۔سینٹ سے جن 3ارکان کو وفاقی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے ان میں مسلم لیگ (ن) اسحاق ڈار،پیپلز پارٹی کے فاروق ایچ نائیک اور جے یو آئی(ف) کے رحمت اللہ کاکڑ شامل ہیں۔اسحاق ڈار کا خزانہ و اقتصادی امور،فاروق ایچ نائیک قانون و انصاف اور رحمت اللہ کا کڑ ہاؤسنگ و تعمیرات کے محکمے دئیے گئے ہیں۔
Shortlink: