پشاور: تین سول ججوں کے تبادلوں کے احکامات جاری

پشاور: تین سول ججوں کے تبادلوں کے احکامات جاری #1

پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے تین سول ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔ پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق سول جج نادیہ سید کو مانسہرہ سے تبدیل کرکے ایبٹ آباد، محمد آصف کو مانسہرہ سے آلائی بٹگرام اور اعجاز الحق اعوان کو کوہاٹ سے تبدیل کر کے واڑی اپر دیر میں تعینات کیا گیا ہے۔

Shortlink: