پشاور: پشاور میں حجام کی دکان میں دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔پشاور پولیس کے مطابق نامعلوم شرپسندوں نے دھماکا خیز موادپشاور کے علاقے پشت خرہ میں حجام کی دکان کے ساتھ نصب کیا تھاجو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔دھماکے میں دکان مکمل طور پر تباہ ہوگئی تاہم دکان بند ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
Shortlink: