پنجاب میں 250اراکین کی حمایت حاصل ہوچکی ہے،راجہ ریاض

پنجاب میں 250اراکین کی حمایت حاصل ہوچکی ہے،راجہ ریاض #1

لاہور: پیپلزپارٹی پنجاب کے مرکزی رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں 250اراکین کی حمایت حاصل ہوچکی ہے ۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ق ،فارورڈ بلاک اور مسلم لیگ ن سے حکومت بنانے کے لئے رابطے ہیں۔

Shortlink: