پنجاب یونیورسٹی کے42شعبوں نے انٹری ٹیسٹ کی مخالفت کردی

لاہور:پنجاب یونیورسٹی کے57میں سے 42شعبوں نے انٹری ٹیسٹ کی مخالفت کردی ہے۔اس بات کا انکشاف وائس چانسلرڈاکٹرمجاہدکامران نے گورنر پنجاب کے ساتھ ہونے والی میٹنگ میں کیا ۔وائس چانسلرکا کہنا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے طالب علم خوشی سے انٹری ٹیسٹ دے رہے ہیں جبکہ انجینئرنگ یونیورسٹی میں داخلے انٹری ٹیسٹ کی بنیاد پر ہوتے ہیں،لیکن اب انٹری ٹیسٹ کی جگہ رجحان ٹیسٹ لینا ضروری ہے۔ 

Shortlink: