پولیس آفس کے باہر خودکش دھماکا دو افراد ہلاک، پولیس

بنوں:بنوں میں پولیس آفس کے باہر خودکش دھماکے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق صوبہ سرحد کے علاقے بنوں میں پولیس آفس کے باہر نامعلوم شخص کی جانب سے خودکش حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں دوافراد ہلاک ہوگئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق تفتیش جاری ہے۔تاہم ابھی حملہ آوار کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں ہیں۔

Shortlink: