اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیمرا ترمیمی آرڈی نینس کے خاتمے کی سمری وفاقی کابینہ کو بھیجی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پیمرا اتھارٹی کو ختم کرنے کے حوالے سے کابینہ ہی کوئی فیصلہ کریگی۔انہوں نے مزید کہا کہ میڈیا قوانین کو آسان بنانے کے ساتھ پیمرا کے امتیازی قوانین کو ختم کیا جائے گا۔
Shortlink: