کراچی:پیپلز پارٹی کے رہنما قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ملک میں امن چاہتی ہے انتخابی دھاندلیوں کے خلاف ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کو درخواستیں دیں ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بینظیر بھٹو کی شخصیت ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔سندھ میں پیپلز پارٹی کو ووٹ بینظیر بھٹو کی شہادت اور ان کی قربانی کی وجہ سے ملی ہے۔
Shortlink: