اسلام آباد:پی ٹی سی ایل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ملازمین کی تنخواہوں کے لئے نئے پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیا پیکیج جولائی2008سے نافذ العمل ہو گا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے پیکیج کے تحت ریگولر ملازمین کی تنخواہوں کو گورنمنٹ گریڈ کی تنخواہوں کے برابر کیا جائے گا۔
Shortlink: