![]() |
میلبورن : امریکی ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز نے دینارا سفینا کو فائنل میں شکست د ے کر یوایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ میلبورن میں کھیلے جانے والے خواتین ایونٹ کے فائنل میں سیکنڈسیڈ سیرینا ولیمز کا مقابلہ روس کی نمبر تین سیڈ دیناراسفینہ سے تھا۔ نمبر2 سیڈ سیرینا نے مخالف کھلاڑی کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا اوراسٹریٹ سیٹس میں میچ چھ صفر اور چھ تین سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔ وہ چوتھی بار آسٹریلین اوپن جیتنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔
Shortlink: