اوباما، پیوٹن رابطہ:مشرقی یوکرین میں کشیدگی پربات چیت

واشنگٹن:امریکی صدربارک اوبامااورروسی ہم منصب ولادمیرپیوٹن کے درمیان ٹیلی فون پر مشرقی یوکرین میں کشیدگی پربات چیت ہوئی۔وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماؤں میں یوکرین کےعلیحدگی پسندوں کوروسی حما یت پرگفتگو ہوئی۔اس موقع پر صدراوبامانےیوکرین کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کی حما یت کااعادہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں