اسلام آباد: سی پی پی اے نے اکتوبر کے لیے بجلی کی قیمت میں2.60روپے فی یونٹ کمی کی درخواست کر دی، نیپرا کے مطابق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں2.60روپے فی یونٹ کمی کی درخواست کی ہے بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست نیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر آج سماعت کرے گا۔
Load/Hide Comments