کراچی :ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 150 روپے کی کمی سے 50 ہزار 750 روپے ہو گئی ہے جبکہ سونے کی فی 10 گرام قیمت میں 128 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آج مقامی مارکیٹ میں سونا 43 ہزار 500 روپے فی 10 گرام کے حساب سے فروخت ہوتا رہا۔آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی مزید کمی ریکارڈ کی گئی، مقامی مارکیٹ میں سونا 50 ہزار 750 روپے فی تولہ کے حساب سے فروخت ہوا۔
Load/Hide Comments