لاہور:شوبز حلقوں میں اداکارہ خوشبو اور ان کے شوہر ارباز خان کے درمیان اختلافات کی افواہیں زو ر پکڑ گئیں۔
بتایا گیا ہے کہ شوبز حلقوں میں یہ افواہیں زیرگردش ہیں کہ میاں بیوی میں اختلافات شدید ہو گئے ہیں اوراداکارہ علیحدگی کے بارے میں سوچ رہی ہیں۔
اس حوالے سے جب اداکارہ سے رابطہ کر نے کی کوشش کی گئی توان سے رابطہ نہ ہو سکا ۔
