اسلام آباد:امریکی یونیورسٹی کے ماہرین کی جدید تحقیق سے ثابت ہوا کہ پیاز انسانی صحت کا محافظ بھی ہے ۔ ماہرین کے مطابق پیاز کی تاثیر بعض تکلیف دہ امراض میں نہایت سود مند ہے ۔
تحقیق کے مطابق پیاز کی تہوں میں ذیابیطس ختم کرنیوالا مادہ میٹ فارمین پایاجاتا ہے جو ذیابیطس کے مریضوں میں کولیسٹرول اورگلو کوزکی زیادہ مقدارکو کم کرنے میں مدد دیتا ہے ۔
Load/Hide Comments