صدر اوباما کی روس کو مزید معاشی پابندیوں کی دھمکی

وارسا: امریکی صدراوباما نے یورپ میں امریکی فوج کی موجودگی بڑھانے کے ساتھ ساتھ روس پر مزید معاشی پابندیاں لگانے کی دھمکی بھی دی ہے۔ یورپ کے 3 ملکی دورہ کے آغاز پر امریکی صدراوباما نے گزشتہ روزپولینڈ کے دارالحکومت وارسامیں مزید پڑھیں

بہترین بجٹ پیش کیا گیا، عام لوگوں کو کوئی ریلیف نہیں ملا، شوبز شخصیات کا ملا جلا ردعمل

لاہور: شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد نے وفاقی بجٹ 2014/2015 پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی مذمت کی ہے۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے بات کرتے ہوئے معروف اداکار غلام محی الدین نے کہا کہ مزید پڑھیں

جنوبی افریقن کرکٹ بورڈ نے ہاشم آملہ کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقررکردیا

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا کے کرکٹ بورڈ نے  اوپننگ بیٹسمین ہاشم آملہ کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے۔ ٹیسٹ فارمیٹ کے کپتان گریم اسمتھ کے مستعفیٰ ہونے کے بعد کپتانی کی دوڑ میں 31 سالہ ہاشم آملہ کے ساتھ اے مزید پڑھیں

نائٹ رائیڈرز پر شائقین نے محبتوں کے پھول نچھاور کردیے

کولکتہ: پرستاروں نے آئی پی ایل کی فاتح کولکتہ نائٹ رائیڈرز پر محبتوں کے پھول نچھاور کردیے۔ جشن فتح میں ایڈن گارڈنز پر جامنی رنگ چھاگیا، اسٹیڈیم کے اندر 50 ہزار، باہر ڈیڑھ لاکھ افراد شور مچاتے رہے، مالک شاہ مزید پڑھیں

الطاف حسین کی گرفتاری کیخلاف کراچی سمیت مختلف شہروں کاروبار زندگی معطل

کراچی / حیدرآباد: لندن میں اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری کے خلاف شہر قائد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں کاروبار زندگی مکمل طور پر معطل ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مزید پڑھیں

بجٹ عوام دوست ہے، حکومتی ارکان، مراعات یافتہ طبقے کو نوازا گیا، اپوزیشن

لاہور / اسلام آباد: حکومتی ارکان نے وفاقی بجٹ 2014-15ء کو متوازن جبکہ اپوزیشن ارکان نے بجٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن ) کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہبازنے کہاکہ بجٹ کے ثمرات جلد عوام مزید پڑھیں