این اے 53؛ عمران، شاہد خاقان،پرویز مشرف اور عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور پی ٹی آئی (گ) کی سربراہ عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے ہیں۔ رپورٹ مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم بیرون ملک جائیدادوں کے مالک نکلے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگراں وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، نگراں وزیراعظم کے اسلام آباد میں3 پلاٹ ہیں، فلور ملز، سی این جی اسٹیشن میں حصص کے علاوہ 10 کروڑ مزید پڑھیں

درگاہ فتح پور پر خودکش حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی

جھل مگسی : بلوچستان کی معروف درگاہ فتح پور شریف میں عرس کے دوران خودکش حملے کے سبب کانسٹیبل سمیت20 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے، پانچ افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد سے 200 کلومیٹر مزید پڑھیں

سعودی عرب نے روس سے دنیا کا خطرناک ترین طیارہ شکن نظام خرید لیا

ماسکو: سعودی عرب نے روس سے دنیا کے خطرناک ترین طیارہ شکن نظام ’’ایس 400‘‘ کی خریداری کا معاہدہ کرلیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے تاریخی دورہ روس کے دوران دفاعی شعبے میں دوطرفہ مزید پڑھیں

حسن، حسین، مریم اور صفدر کو وطن واپسی پر گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : مریم ، حسن، حسین اور کیپٹن (ر) صفدر کو وطن واپسی پر گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، نیب آئندہ سماعت پر ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست دائر کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاناما لیکس مزید پڑھیں

احتساب عدالت میں رینجرز کی تعیناتی کے معاملے پر تہہ تک پہنچنا ضروری ہے، شاہد خاقان

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت میں رینجرز کی جانب سے وزیر داخلہ احسن اقبال کو روکنے کے معاملے پر کہا ہے کہ احتساب عدالت میں رینجرز کی تعیناتی کے معاملے پر تہہ تک پہنچنا ضروری ہے۔ مزید پڑھیں

فیس بک کا اینڈرائیڈ صارفین کے لیے لائٹ‌ میسنجر متعارف

سانس فرانسسکو: فیس بک انتظامیہ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے لائٹ میسنجر متعارف کروانے کا اعلان کردیا جو انٹرنیٹ کی سست رفتار میں بھی کام کرنے کی صلاحیت رکھے گا۔تفصیلات کے مطابق فیس بک نے آئی فون میں لائٹ میسنجر مزید پڑھیں