الیکشن بل 2017ء قانون بن گیا، صدر مملکت نے دستخط کر دیے

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے اور احتجاج کے باوجود الیکشن ریفارمز بل 2017 منظور کرلیا گیا ہے۔انتخابات بل 2017 کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت ہوا جس میں وزیرقانون مزید پڑھیں

ایک شخص کیلئے آئین میںترمیم نہیںہوسکتی،سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہاہے اداروں کے درمیان ٹکراؤ کا نتیجہ انتہائی خطرناک ہو سکتاہے ۔ ایک فرد کے مفاد کے لیے آئین کو بازیچہ اطفال بنایا جارہاہے ،آئین ملک و قوم کے مزید پڑھیں

ابو ظہبی ٹیسٹ: سری لنکا نے پاکستان کو 21 رنز سے ہرا دیا

ابوظہبی:ابوظہبی ٹیسٹ میں حیران کن شکست کے دوران پاکستانی بیٹنگ کی کمزور عمارت دھڑام سے گرپڑی،136رنز کا معمولی ہدف بھی وبال جان بن گیا،ٹاپ آرڈر بیٹسمینوں کی ناکامی کے بعد حارث سہیل 34،اسد شفیق20اور سرفراز احمد 19بنا کر بھی 21رنز مزید پڑھیں

انتخابی اصلاحات بل کی منظوری جمہوریت کی تاریخ کا سیاہ دن ہے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انتخابی اصلاحات بل 2017 کی منظوری کو پاکستان میں جمہوریت کی تاریخ کا سیاہ دن قرار دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں چیئرمین پی مزید پڑھیں

کاتالونیا ریفرنڈم :سپین سے آزادی کے حق میں فیصلہ

میڈرڈ: اسپین کے خودمختار علاقے کاتالونیا میں ہونے والے متنازع ریفرنڈم میں 90 فیصد ووٹرز نے اسپین سے آزادی کے حق میں ووٹ دے دیا۔ ریفرنڈم کے نتائج سامنے آنے کے بعد کاتالونیا کی انتظامیہ نے کہا ہے یورپی یونین مزید پڑھیں

عمران خان ملک دشمن عناصر کے ساتھ ملے ہوئے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ہمیشہ جھوٹ بولا اور ملکی ترقی کو روکنے کی بات کی اور وہ ملک دشمن عناصر کے ساتھ ملے ہوئے ہیں جب کہ انہیں الیکشن بل مزید پڑھیں

زیتون کا تیل اور شہد کو ملا کر بالوں پر لگانے سے ایسافائدہ ملے گا کہ آپ یہ کام روز کریں گے

اسلام آباد:بال انسان کی شخصیت کی خوبصورتی میں بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔بالوں کی خوبصورتی کیلئے ہم طرح طرح کی کیمیکل والی اشیاء استعمال کرتے ہیں لیکن ہم قدرتی اشیاء کے استعمال اور انکے فوائد سے نہ واقفیت کی وجہ مزید پڑھیں

ہر بھارتی عورت جنسی حملے کا نشانہ بنتی ہے، پونم مہاجن

احمد آباد: بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کی خاتون رکن پارلیمنٹ نے اپنے ملک میں اخلاقی زوال کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر بھارتی عورت جنسی ہوس کا نشانہ بنتی ہے۔ ریاست گجرات کے دارالحکومت احمد مزید پڑھیں