مسلم لیگ(ن) کی مجلس عاملہ کا نوازشریف پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے نوازشریف پر اعتماد کی قرار داد منظور کرلی ہے۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹرمشاہداللہ خان مزید پڑھیں

امریکا میں کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے 20 افراد ہلاک، 100 زخمی

لاس ویگاس: امریکی شہر میں میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے 20 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیواڈا کے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم کے بیٹوں اور داماد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف کے بیٹوں حسن و حسین اور ان کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ناقابل ضمانت جب کہ بیٹی مریم نواز کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں

پاکستانی باکسر نے پاناما کے باکسر کو شکست دے کر انٹرنیشنل فائٹ جیت لی

پاناما: پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پاناما کے باکسر کو شکست دے دی۔ محمد وسیم نے پاناما میں ہونے والے باکسنگ مقابلے میں کارلوس میلیو کو چت کرتے ہوئے ورلڈ باکسنگ کونسل (ڈبلیو بی سی) انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی۔ مزید پڑھیں

ہر مچھلی کی اپنی علیحدہ شخصیت ہونے کا انکشاف

کیا آپ جانتے ہیں سمندر میں رہنے والی چھوٹی بڑی تمام مچھلیوں کی ’شخصیت‘ ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے، بالکل ویسے ہی جیسے انسانوں کی ہوتی ہے۔ یہ دعویٰ ساؤتھ ویسٹ انگلینڈ کی ایگزیٹر یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی مزید پڑھیں

آرمی چیف قمرباجوہ اور افغان صدر کے درمیان کابل میں اہم ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور افغان صدر کے درمیان ہونی والی ملاقات میں قیام امن و استحکام اور انسداد دہشت گردی کے اقدامات سمیت تجارتی تعلقات زیر بحث آئے جب کہ بہتر مستقبل کے لیے ٹھوس اقدامات مزید پڑھیں

ملک بھرمیں یوم عاشورمذہبی عقیدت واحترام کےساتھ منایاجارہا ہے

کراچی: حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی یاد میں آج ملک بھر میں یوم عاشورمذہبی عقیدت واحترام کےساتھ منایا جارہا ہے،جبکہ کسی بھی ناخوشگوارواقعےسےنمٹنے کےلیےسیکورٹی کےانتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ یوم عاشور کے موقع پر ملک کے چھوٹے مزید پڑھیں