اسلام آباد: چینی وزیرخارجہ وانگ ژی 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف سمیت اہم سیاسی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چین کے وزیر خارجہ مزید پڑھیں
تہران:انقلاب ایران کے 36برس مکمل ہونے پر ریلی سے خطاب میں ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ پابندیوں کے دباؤ میں نہیں خطے میں امن واستحکام قائم کرنے کی غرض سے جوہری مذاکرات تک آئے ہیں۔ انقلاب ایران کے 36برس مزید پڑھیں
لاہور:آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے نئی ٹیکسٹائل پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیاں درست نہیں، گیس اوربجلی نہ ملی تو جی ایس پی پلس سمیت کسی پیکج کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔نئی ٹیکسٹائل مزید پڑھیں
واشنگٹن:امریکی صدربارک اوبامااورروسی ہم منصب ولادمیرپیوٹن کے درمیان ٹیلی فون پر مشرقی یوکرین میں کشیدگی پربات چیت ہوئی۔وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماؤں میں یوکرین کےعلیحدگی پسندوں کوروسی حما یت پرگفتگو ہوئی۔اس موقع پر صدراوبامانےیوکرین کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کی مزید پڑھیں
اسلام آباد:ملکی برآمدات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والے ٹیکسٹائل شعبے کی ترقی کیلئے بلا آخر 5 سالہ پالیسی کا اعلان کر ہی دیا گیا ہے۔پالیسی میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی ایکسپورٹ دگنی کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے مزید پڑھیں
قاہرہ: مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کے 183 حامیوں کو پولیس افسران کے قتل کے الزام میں موت کی سزا سنادی ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق اخوان کے ان حامیوں کو اگست 2013 میں ہونے والے ہنگاموں میں مزید پڑھیں
ریاض: سعودی فرما رواں شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز طویل علالت کے بعد 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز گزشتہ کئی ہفتوں سے علیل ہونے کے باعث اسپتال میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: نیب نے بدعنوانی کیخلاف اپنی فعال حکمت عملی تیز کر دی۔ اس ضمن میں کرکٹ ٹیم کے ارکان نے ورلڈ کپ میں شرکت کیلیے آسٹریلیا روانگی سے قبل انسداد بدعنوانی مہم کے پیغام ’’کرپشن سے انکار‘‘ کی حمایت مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں تعطیلات کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت 6 اکتوبر بروز پیر سے 8 اکتوبر تک سرکاری طور پر چھٹیاں ہوں گی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مزید پڑھیں
اسلام آباد:عید سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے اوگرا نے تجویز وزارت پیٹرولیم کو بھجوادی۔مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ہے کہ اوگرا نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 94 پیسے ،پیٹرول کی قیمت مزید پڑھیں