حب الوطنی میں پاکستانی دنیا بھر میں سرفہرست ہیں، سروے

اسلام آباد: ایک بین الاقوامی سروے کے مطابق امریکا، چین اور دیگر ممالک کے مقابلہ میں پاکستانی کہیں زیادہ محب وطن ہیں اور88 فیصد پاکستانی ہر وقت ملک کے لیے جان دینے کو تیار رہتے ہیں۔ گیلپ کے حالیہ بین الاقوامی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ کی نگرانی کیلئے کابینہ کی کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ کی نگرانی کے لئے کابینہ کی نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی قائم کردی ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق کمیٹی میں مزید پڑھیں

مانسہرہ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 24 زخمی

مانسہرہ: اسکردوجاتے ہوئے مسافر بس گاندھیاں موڑ کے قریب گہری کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 5 افرادجاں بحق جب کہ 24 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی سے اسکردو جاتے ہوئے مسافربس مانسہرہ کے قریب پہنچی تو مزید پڑھیں

گیس نرخوں میں اضافہ غیرمنطقی اور ناقابل عمل ہے، اپٹما

کراچی: آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)نے وفاقی بجٹ میںگیس انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس (جی آئی ڈی سی) کی فی ایم ایم بی ٹی یو کی شرح میں 200فیصداضافے کوغیرمنطقی اور ناقابل عمل قراردیتے ہوئے اس اقدام کومسترد دیا ہے۔ اپٹما مزید پڑھیں

امریکی انٹیلی جنس ادارے سی آئی اے نے عوامی رابطے کیلئےسوشل میڈیا کااستعمال شروع کردیا

واشنگٹن: امریکا کے خفیہ انٹیلی جنس ادارے سی آئی اے نے عوامی رابطے کے لئے سوشل میڈیا کی مقبول عام ویب سائیٹس فیس بک اور ٹوئٹر کا بھی باقاعدہ استعمال شروع کردیا ہے۔  امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی خفیہ ادارے مزید پڑھیں

اب لیپ ٹاپ،ٹیبلٹ،موبائل فونزکیلئے ایک ہی ڈیوائس

پائے پی : تائیوان نے نئی ڈیوائس متعارف کرادی، بیک وقت لیپ ٹاپ،ٹیبلٹ اور موبائل فون تینوں کا کام کرتی ہے۔ ایزوز نے اپنی نئی ڈیوائس کو کمپیوٹکس کا نام دیا ہے، جو بیک وقت لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ اور موبائل مزید پڑھیں

اسد تیسری بار صدرمنتخب

دمشق: شام میں منقعدہ صدارتی انتخابی مقابلہ موجودہ حکمران بشارالااسد کے نام رہا۔ تیسری بار صدر بننے کے بعد انکے حامیوں نے اپنے لیڈر کی کامیابی پر خوب جشن منایا۔ شامی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد جہاد اللہم نے میڈیا کے مزید پڑھیں

حکومت نے سبسڈی میں 37 ارب روپے کی کمی کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2014-15کے بجٹ میں عوام کو مہنگائی سے ریلیف دینے کے لیے مختلف شعبوں کے ذریعے دی جانے والی زراعانت (سبسڈی) میں 37 ارب روپے کمی کردی ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق مالی سال 2013-14کے مزید پڑھیں

تاجر و صنعتکاروں نے بجٹ کو متوازن اور بظاہر بزنس فرینڈلی قراردیدیا

کراچی: تاجراور صنعتکاروں نے وفاقی بجٹ کو بظاہر بزنس فرینڈلی قراردیتے ہوئے کہاہے کہ وزیرخزانہ کی بجٹ تقریر میں ٹیکسٹائل، ہائوسنگ، انڈسٹری، اکنامک وانرجی گروتھ کے لیے اقدام کااعلان خوش آئند ہے تاہم صنعتوں کے لیے درآمدہ خام مال پر سیلزٹیکس مزید پڑھیں

امریکی فوجی کے بدلے چھوڑے گئے طالبان دہشتگرد نہیں جنگی قیدی تھے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے مغوی فوجی کی رہائی کے بدلے چھوڑے گئے 5 افغان طالبان قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے ہونے والی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہا کئے گئے طالبان قیدی دہشت گرد نہیں بلکہ جنگی قیدی مزید پڑھیں