پاکستان ہاکی ٹیم آج ملائیشیا کے خلاف سیمی فائنل کھیلنے کے لیے میدان میں اُترے گی

انچیون:ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم آج ملائیشیا کے خلاف سیمی فائنل کھیلنے کے لیے میدان میں اُترے گی جبکہ روایتی حریف بھارت سے کبڈی کے اکھاڑے میں مقابلہ ہوگا ۔انچیون میں جاری گیمز کے ہاکی ایونٹ میں دفاعی چیمپئن مزید پڑھیں

پی پی کورکمیٹی کا اجلاس : ہم گورنمنٹ ان و یٹنگ ہیں : غیرذمے داراپوزیشن نہیں بننا چاہتے : یوسف گیلانی

کراچی :بلاول ہاؤس میں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور یہ فیصلہ کیا مزید پڑھیں

وزیراعظم سمیت 11 شخصیات کے خلاف مقدمات کی تفتیش مشترکہ ٹیم کے سپرد

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سمیت11شخصیات کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر تھانہ سیکریٹریٹ میں قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے کی تفتیش بھی اس جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم مزید پڑھیں

حب الوطنی میں پاکستانی دنیا بھر میں سرفہرست ہیں، سروے

اسلام آباد: ایک بین الاقوامی سروے کے مطابق امریکا، چین اور دیگر ممالک کے مقابلہ میں پاکستانی کہیں زیادہ محب وطن ہیں اور88 فیصد پاکستانی ہر وقت ملک کے لیے جان دینے کو تیار رہتے ہیں۔ گیلپ کے حالیہ بین الاقوامی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ کی نگرانی کیلئے کابینہ کی کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ کی نگرانی کے لئے کابینہ کی نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی قائم کردی ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق کمیٹی میں مزید پڑھیں

مانسہرہ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 24 زخمی

مانسہرہ: اسکردوجاتے ہوئے مسافر بس گاندھیاں موڑ کے قریب گہری کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 5 افرادجاں بحق جب کہ 24 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی سے اسکردو جاتے ہوئے مسافربس مانسہرہ کے قریب پہنچی تو مزید پڑھیں

گیس نرخوں میں اضافہ غیرمنطقی اور ناقابل عمل ہے، اپٹما

کراچی: آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)نے وفاقی بجٹ میںگیس انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس (جی آئی ڈی سی) کی فی ایم ایم بی ٹی یو کی شرح میں 200فیصداضافے کوغیرمنطقی اور ناقابل عمل قراردیتے ہوئے اس اقدام کومسترد دیا ہے۔ اپٹما مزید پڑھیں

امریکی انٹیلی جنس ادارے سی آئی اے نے عوامی رابطے کیلئےسوشل میڈیا کااستعمال شروع کردیا

واشنگٹن: امریکا کے خفیہ انٹیلی جنس ادارے سی آئی اے نے عوامی رابطے کے لئے سوشل میڈیا کی مقبول عام ویب سائیٹس فیس بک اور ٹوئٹر کا بھی باقاعدہ استعمال شروع کردیا ہے۔  امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی خفیہ ادارے مزید پڑھیں