اسلام آباد :مالی سال 16-2015 کے بجٹ کیلئے حکمت عملی پیپر تیار ہوگیا ہے۔ حکمت عملی کے مطابق وفاق کے ترقیاتی اور غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 41 کھرب روپے کے لگ بھگ ہوسکتا ہے ، اس کے علاوہ آئی مزید پڑھیں
لاہور: کاشتکاروں سے گندم کی خریداری کے لیے تین سو چھیتر خریداری مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ جہاں کاشتکاروں کو فی من گندم کے عوض تیرہ سو روپے کی ادائیگی کی جائے گی۔ حکومت کی طرف سے یہ فیصلہ بھی مزید پڑھیں
اسلام آباد: این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق بجلی کی مجموعی طلب 14 ہزار 600 اور پیداوار 10 ہزار 200 میگاواٹ تک ہے۔ پن بجلی کی پیداوار بڑے ڈیموں سے پانی کا اخراج نہ بڑھنے کے باعث ابھی تک مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان میں بڑے پیمانے پر اسمگل شدہ ٹائرز کی بھرمار کے ساتھ اب امپورٹ کی آڑ میں قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے لیے نیا حربہ استعمال کیا جانے لگا ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے درآمد ہونے مزید پڑھیں
اسلام آباد:ایف بی آر نے 6ارب 20کروڑ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر واپڈا کے 32بینک اکاؤنٹ منجمد کردیے ہیں۔ ایف بی آر کے ذرائع نے بتایا کہ واپڈا ایف بی آر کا 6ارب 20کروڑ روپے کا نادہندہ ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں اضافے اور جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان اور قطر میں21 ارب ڈالر کا طویل المدتی ایل این جی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا۔معاہدے کی شرائط کے مطابق قطر 500 ملین کیوبک فٹ ایل این جی یومیہ پاکستان کو فراہم کرے گا۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مزید پڑھیں
کراچی: باسمتی چاول کے لیے انڈونیشیا کی وسیع منڈی پر بھارت کا غلبہ ہوگیا۔ بھارت نے انڈونیشیا میں باسمتی چاول کی پاکستانی برانڈز کو بھارت کے نام رجسٹرڈ کرالیا، انڈونیشیا میں پاکستانی سفارتخانہ، کمرشل قونصلیٹ اور وفاقی وزارت تجارت منہ مزید پڑھیں
لاہور:آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے نئی ٹیکسٹائل پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیاں درست نہیں، گیس اوربجلی نہ ملی تو جی ایس پی پلس سمیت کسی پیکج کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔نئی ٹیکسٹائل مزید پڑھیں
اسلام آباد:ملکی برآمدات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والے ٹیکسٹائل شعبے کی ترقی کیلئے بلا آخر 5 سالہ پالیسی کا اعلان کر ہی دیا گیا ہے۔پالیسی میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی ایکسپورٹ دگنی کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے مزید پڑھیں