اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2014-15کے بجٹ میں عوام کو مہنگائی سے ریلیف دینے کے لیے مختلف شعبوں کے ذریعے دی جانے والی زراعانت (سبسڈی) میں 37 ارب روپے کمی کردی ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق مالی سال 2013-14کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال2014-15 کے بجٹ میں سبزی، دال، زندہ جانور، سی این جی بس، ایل پی جی بس اور پٹرولیم مصنوعات سمیت200سے زائد اشیا کی درآمد پر ایک فیصد کسٹمز ڈیوٹی عائد کی ہے۔ اس ضمن مزید پڑھیں
کراچی: تاجراور صنعتکاروں نے وفاقی بجٹ کو بظاہر بزنس فرینڈلی قراردیتے ہوئے کہاہے کہ وزیرخزانہ کی بجٹ تقریر میں ٹیکسٹائل، ہائوسنگ، انڈسٹری، اکنامک وانرجی گروتھ کے لیے اقدام کااعلان خوش آئند ہے تاہم صنعتوں کے لیے درآمدہ خام مال پر سیلزٹیکس مزید پڑھیں
لاہور / اسلام آباد: حکومتی ارکان نے وفاقی بجٹ 2014-15ء کو متوازن جبکہ اپوزیشن ارکان نے بجٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن ) کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہبازنے کہاکہ بجٹ کے ثمرات جلد عوام مزید پڑھیں
گوجرانوالہ: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت برآمدات میں اضافے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔ اقتصادی صورتحال کی مزید بہتری اور معیشت کو عروج کی جانب گامزن کرنے کے لیے مزید پڑھیں
کراچی: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے مالی سال2013-14 کا اقتصادی جائزہ پیش کردیا جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جنوبی ایشیامیں پاکستان کی کارکردگی نسبتاً سب سے بہتررہی۔ اس دوران ملک میںمعاشی نموکی شرح بڑھ کر 4.14فیصد ہوگئی جو 2007-08 مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی طرف سے آئندہ مالی سال 2014-15 کے وفاقی بجٹ میں مختلف اقسام کی مشینری، آلات اور ان کے پرزہ جات کی درآمد و سپلائی پر 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں