فلم ’پائیریٹس آف دی کیریبیئن‘ نئی فلم کی پہلی جھلک منظر عام پر

ہالی وڈ: مشہور و معروف ہالی وڈ کامیڈی ایڈونچر فلم سیریز پائیریٹس آف دی کیریبیئن سلسلے کی اگلی فلم ’پائیریٹس آف دی کیریبیئن – ڈیڈ مین ٹیل نو ٹیلز‘ کی پہلی جھلک منظرِ عام پر آگئی ہے۔ جس میں ایک مزید پڑھیں

پیکو کی عکس بندی کے دوران بنارس کی سیر ’’روحانی‘‘ رہی، دیپکا پڈوکون

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ تاریخی شہر بنارس سے وہ بہت حد تک ہم آہنگ رہیں حالانکہ وہ اس شہر میں پہلی بار گئیں تھیں۔واضح رہے کہ دیپکا پڈکون شوجیت سرکار کی فلم ’’پیکو‘‘ کی مزید پڑھیں

اداکارہ پریانکا چوپڑا اور فریدہ پنٹو نے ’’گرل رائزنگ انڈیا‘‘ مہم کا آغاز کردیا

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور فریدہ پنٹو نے ’’گرل رائزنگ انڈیا‘‘ مہم کا آغاز کردیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس مہم کا مقصد بھارت میں لڑکیوں کے معیار زندگی کو تبدیل کرنا ہے۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

کیا ایما واٹسن مستقبل کی برطانوی شہزادی ہیں؟

لندن:برطانوی ذرائع ابلاغ اور انٹرنیٹ کی ویب سائٹس پر ان دنوں شاہی خاندان کےکنوارے شہزادے پرنس ہیری اور ہالی وڈ کی نامور اداکارہ ایما وٹسن کے درمیان خفیہ رومانوی تعلقات کےحوالےسے افواہیں گردش کر رہی ہیں۔سوشل میڈیا، خاص طور پر مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا بولی ووڈ کی پرکشش اور حسین ترین اداکارہ قرار

ممبئی: بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو 2015 کی خوبصورت ترین اداکارہ قرار دے دیا گیا ہے۔ بھارتی ویب سائیٹ کی جانب سے کئے گئے عوامی سروے کے مطابق پریانکا چوپڑا کو سب سے زیادہ لوگوں نے بھارت کی پرکشش اور مزید پڑھیں

اداکارہ میرااسپتال کیلئے چندہ مانگنے کراچی چیمبر پہنچی توانہیں جوتے کا تحفہ مل گیا

کراچی: اداکارہ میرا پنجاب کے صنعت کاروں اور تاجروں سے دلبرداشتہ ہو کر اپنے اسپتال کے لیے مدد مانگنے کراچی چیمبر آف کامرس پہنچی تو انہیں ایک تاجر نے تحفے میں جوتے پیش کردیئے۔ لالی ووڈ اداکارہ میرا نے گزشتہ مزید پڑھیں