شرمین عبید نے میری فلم کی کہانی چوری کی ،سیدنورکاالزام

کستانی ہدایتکار ہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا ارادہ نہیںتاہم اس پر دکھ ہوا،ہدایتکار شان کو ’’ارتھ ٹو‘‘کے بجائے ’’یہ امن ٹو‘‘ بنانی چاہیے تھی،اداکار معمررانا کی پریس کانفرنس لاہور(کلچرل رپورٹر،دنیا نیوز)پاکستان فلم انڈسٹری کو ایک بار پھر معیاری مزید پڑھیں

شرمین، ملک کے روشن پہلو پر بھی فیچر فلم بنائیں:مصطفی قریشی

سینئراداکارمصطفی قریشی نے کہا کہ شرمین عبیدچنائے کاآسکرایوارڈحاصل کرنابلاشبہ اعزازکی بات ہے لیکن ہم حیران ہیں کہ اس سے قبل بھی انہوں نے دستاویزی فلم پر آسکر ایوارڈحاصل کیااوراب بھی دستاویزی فلم پر انہیں ایوارڈسے نوازاگیا لاہور(کلچرل رپورٹر)سینئراداکارمصطفی قریشی نے مزید پڑھیں

توقیر ناصر کا بھی فلموں میں کا م کرنے کی خواہش کا اظہار

کستان میں ان دنوں ٹی وی ڈرامہ افرا تفری کا شکار ہے ،سینئر اداکار کا عشائیے میں خطاب کراچی(سٹاف رپورٹر) ٹی وی ڈراموں کے لیجنڈ اداکار اور پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے سابق ڈائریکٹر جنرل توقیر ناصر نے کہا مزید پڑھیں

کرینہ کپورفلم ’’اڑتا پنجاب ‘‘ کیلئے ڈاکٹر بن گئیں

بالی ووڈا داکارہ کرینہ کپور ایک با ر پھر ڈاکٹر کا کردار نبھانے کے لئے اپنی نئی فلم‘اڑتاپنجاب’میں جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں ممبئی (نیوز)بالی ووڈا داکارہ کرینہ کپور ایک با ر پھر ڈاکٹر کا کردار نبھانے کے لئے مزید پڑھیں

بھارتی عوام پاکستانی ڈراموں کے بہت دیوانے ہیں:جوہی چاولہ

نجی دورے پر آنے کے باعث میڈیا سے دوررہی جس کا افسوس ہے ، روانگی سے قبل گفتگو کراچی (سٹاف رپورٹر)بھارتی اداکارہ جوہی چائولہ نے کہا ہے کہ میڈیا سے گفتگو کرنے پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے ۔نجی مزید پڑھیں

گلوکارہ لیڈی گاگا نے ماڈلنگ شروع کر دی،ریمپ پر پراعتماد واک

معروف گلوکارہ لیڈی گاگا اپنے منفرد انداز موسیقی سے خاصی شہرت رکھتی ہیں نیو یارک(شوبزڈیسک) معروف گلوکارہ لیڈی گاگا اپنے منفرد انداز موسیقی سے خاصی شہرت رکھتی ہیں ، یہی وجہ ہے کہ انکے پرستاروں کی تعداد میں ہر گزرتے مزید پڑھیں

میگھا سے سٹیج ڈراموں میں کام کرنے کیلئے 5 پروڈیوسرز کا رابطہ

سٹیج کے شائقین کو پہلے سے زیادہ کچھ منفرد اور نیا کر کے دکھاؤں گی:اداکارہ لاہور (شوبزڈیسک ) فلمسٹار میگھا سے سٹیج ڈراموں میں کام کرنے کیلئے 5 پروڈیوسرز نے رابطہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق فلم سٹار میگھا مزید پڑھیں