آرمی چیف کی ابوظہبی میں بین الاقوامی دفاعی نمائش میں شرکت، فوجی حکام سے ملاقاتیں

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے متحدہ عرب امارات کے فوجی سربراہ سے ملاقات کی، ابوظہبی میں بین الاقوامی دفاعی نمائش کا دورہ اور ڈیفنس کانفرنس میں بھی شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل راحیل مزید پڑھیں

کالعدم لشکر جھنگوی وسیاہ صحابہ کی مرکزی امام بار گاہ پر فائرنگ

گوجرانوالہ: امام بار گاہ فاطمتہ الزاہرہ و انجمن عون ومحمدکے صدر سید کاشف رضارضو ری کے گھر پر کالعدم لشکر جھنگوی وسیاہ صحابہ کے جدید اسلحے سے لیس نا معلوم دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں سید مزید پڑھیں

سعد رفیق کے حلقے میں 1106 انگوٹھوں کے نشان ناقابل شناخت قرار

لاہور: الیکش ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 میں دھاندلی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران قابل شناخت انگوٹھوں کے نشانات کا ریکارڈ تصدیق کے لئے نادرا کو بھجوادیا۔ لاہور میں انتخابی عذر داریوں کی سماعت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد گرفتار

شمالی وزیرستان: رزمک کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک مزید پڑھیں

عمران خان نے حکمرانوں کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے گزشتہ 2 سال کے دوران بیرون ملک منتقل کی جانے والی رقوم کی تفصیلات جاری کردیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات:کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز

اسلام آباد :سینیٹ کی 52 نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے ۔ کاغذات منظور یا مسترد ہونےکے خلاف اپیلیں 23 اور 24 فروری تک کی جا سکیں گی۔سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذاتِ نامزدگی مزید پڑھیں

خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی: وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی کارروائی کے نتیجے میں 7 دہشت گرد ہلاک جبکہ ان کے کئی ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جیٹ طیاروں نے مصدقہ اطلاعات پر خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے مزید پڑھیں

چینی وزیرخارجہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: چینی وزیرخارجہ وانگ ژی 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف سمیت اہم سیاسی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چین کے وزیر خارجہ مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ پر 3 روزہ تعطیلات کا اعلان، سرکاری ملازم 5 روز چھٹیاں منائیں گے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں تعطیلات کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت 6 اکتوبر بروز پیر سے 8 اکتوبر تک سرکاری طور پر چھٹیاں ہوں گی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مزید پڑھیں